November 17, 2026

*ملازم کو غیر حاضری پر برطرف نہیں کیاجا سکتا

Screenshot_2025-09-08_031504

*ملازم کو غیر حاضری پر برطرف نہیں کیاجا سکتا
پنچاب سروس ٹریبونل کے فیصلے کے مطابق، ملازم کی غیر حاضری کے جرم میں برطرفی کی سزا کو غیر متناسب قرار دے دیا گیاٹریبونل نے فیصلہ دیا کہ 2 ماہ 7 دن کی غیر حاضری کے لیے برطرفی کی سزا زیادہ سخت ہےملازم کی برطرفی کی سزا کو تبدیل کر کے 2 سال کی تنخواہ میں اضافہ روک دیا گیا
پنچاب سروس ٹریبونل نے ملازم کی بحالی کا فیصلہ سنایا، تاہم غیر حاضر رہنے کی مدت کو بغیر تنخواہ کے رخصت قرار دیا
عدالت نے حکم دیا کہ سزا جرم کی نوعیت کے متناسب ہونی چاہیے، جیسا کہ آئی جی پی کے احکامات میں درج ہے
“نو ورک نو پے” کے اصول کے تحت ملازم کو بحال کیا گیا، مگر غیر حاضری کی مدت کی تنخواہ ادا نہیں کی جائے گی