وزیر اعلی مریم نواز شریف کا خانیوال میں سیلاب سے گندم ضائع ہونے پر سخت برہمی کا اظہار
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا خانیوال میں سیلاب سے گندم ضائع ہونے پر سخت برہمی کا اظہار
سیلاب کے دوران گندم کو بروقت محفوظ مقامات پر منتقل نہ کرنے پر ڈائریکٹر جنرل فوڈ ڈیپارٹمنٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
سیلاب سے گندم کے ضیاع پر خانیوال کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سمیت تمام عملہ معطل کر دیا گیا