وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس: گندم کی ذخیرہ اندوزی کے بارے میں اہم فیصلے
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس: گندم کی ذخیرہ اندوزی کے بارے میں اہم فیصلے
سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے گندم کی غیرقانونی ذخیرہ اندوزی والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ
پنجاب میں گندم کے اسٹاک ڈیکلر کرنے کیلئے تین دن کی مہلت
تین دن کے بعد گندم غیر قانونی طور پر سٹور کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم
گندم کا سٹاک شو کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق