*روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم* روس نے کینسر ویکسین تیار کرلی، روس نے کینسر ویکسین کا نام (Enteromix) رکھا ہے
*روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم*
روس نے کینسر ویکسین تیار کرلی، روس نے کینسر ویکسین کا نام (Enteromix) رکھا ہے
انٹیرومکس نے کلینکل ٹرائلز میں سو فیصد نتائج دیئے ہیں، اس ویکسین کی خاص بات یہ ہے کہ کلینکل ٹرائلز میں کوئی سائیڈ ایفیکٹ دیکھنے کو نہیں ملا اور انٹیرومکس نے کامیابی کے ساتھ کینسر سیلز کو ختم کیا ہے
انٹیرومکس ویکسین کورونا ویکسین کے طرز پر تیار کی گئی ہے، یہ مریض کی قوتِ مدافعت کو طاقتور بنا کر کینسر سیلز کے خلاف لڑنے میں مدد دیتی ہے
روس میں یہ ویکسین بلکل مفت عوام کیلئے دستیاب ہے، روسی میڈیکل سائنس دانوں کا دُنیا پر یہ احسانِ عظیم تاریخ میں لکھا جائے گا 👑