November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بھائی فریاد علی وفات پا گئے ہیں

Screenshot_2025-09-08_031504

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بھائی فریاد علی وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر چوہدری نذر حسین چوہدری غلام مرتضی راؤ طاہر وسیم ندیم بھٹی نعیم بھٹی اثنان علی زاہد چوہدری ساجد جٹ گھمن سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے