اہم حکومتی شخصیات اور افسران کا موبائل سمز ڈیٹا لیک
اہم حکومتی شخصیات اور افسران کا موبائل سمز ڈیٹا لیک
انٹرنیٹ پر موبائل سم مالکان کے ایڈریس، کال ریکارڈ، شناختی کارڈ کی نقول، بیرون ملک سفر کی تفصیلات سمیت ذاتی معلومات کی فروخت جاری
لیک ہونے والے ڈیٹا میں وفاقی وزراء، اہم حکومتی شخصیات اور اعلیٰ سرکاری افسران کے علاوہ عام پاکستانیوں کی معلومات بھی شامل
نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی متحرک: حکومت پاکستان کا غیرقانونی سرگرمی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ