🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *07 ستمبر 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) ملتان: جلال پور پیر والا میں سیلابی پانی داخل ہونا شروع، شہر کو خالی کرنے کے احکامات
🚨 (2) دریائے چناب اور دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے باعث پانی جلال پور پیر والا کی بستیوں میں داخل ہوگیا ہے
🚨 (3) پنجاب میں الرٹ کے بعد سندھ کے مختلف اضلاع میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
🚨 (4) 9 ستمبر کو گڈو بیراج پر پانی عروج پر ہوگا، 8 لاکھ کیوسک کی تیاری کررہے ہیں، مراد علی شاہ
🚨 (5) بحریہ ٹاؤن، سپر ہائی وے، لیاقت آباد سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
🚨 (6) موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے بچاؤ کیلئے جامع منصوبہ بندی کر رہے ہیں: وزیراعظم
🚨 (7) مون سون سیزن میں اب تک 910 افراد جاں بحق اور 1044 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے
🚨 (8) بزدل بھارت پانی کو ہتھیار بنا کر بہادر بننا چاہتا ہے: احسن اقبال
🚨 (9) 7 ستمبر 1974 – یادگار دن، جب پارلیمنٹ نے ختمِ نبوت ﷺ کے منکروں کو غیر مسلم قرار دیا
🚨 (10) اہم حکومتی شخصیات کا ڈیٹا لیک، وزیر داخلہ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی
🚨 (11) پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے: ایئر چیف مارشل
🚨 (12) وفاقی وزرا، حکومتی شخصیات اور اعلیٰ افسران سمیت پاکستانیوں کا موبائل سمز کا ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک
🚨 (13) پشاور میں متنازع پارٹی کے ممکنہ انعقاد پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
🚨 (14) دوراکہ آپریشن : سنہ 1965 میں پاک بحریہ کی وہ کارروائی جس نے دشمن کی بربادی کا تماشا دنیا کو دکھایا
🚨 (15) 7 ستمبر یوم فضائیہ، جب پاکستان کے شاہینوں نے دشمن کی فضائی قوت کو ناکام بنایا
🚨 (16) پاکستان سے امریکا کیلیے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے
🚨 (17) پاکستان ایئر فورس ہماری قومی غیرت و وقار کی علامت ہے: بلاول بھٹو زرداری
🚨 (18) قازقستان کے نائب وزیراعظم تیرہ رکنی وفد کے ساتھ کل پاکستان کا دورہ کریں گے
🚨 (19) عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی
🚨 (20) ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے 8 لاکھ کیوسک تک کی منصوبہ کررہے ہیں: مراد علی شاہ
🚨 (21) دریا کے قریب قائم نجی سوسائٹیز سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کررہے ہیں: رانا تنویر
🚨 (22) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ
🚨 (23) کالاباغ کے بجائے 4 ڈیم بن جائیں تو بہتری آئے گی: گورنر خیبر پختونخوا
🚨 (24) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں چاند گرہن کا آغاز ہوگیا
🚨 (25) 7 ستمبر 1965: بھارت کی پاکستان کو جنگ کا دائرہ مشرقی پاکستان تک بڑھانے کی دھمکی
🚨 (26) سیالکوٹ کے 80 سرکاری سکولز 10 ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان
🚨 (27) بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہو رہا، عوام کا تعاون قابل تحسین ہے: سرفراز بگٹی
🚨 (28) پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں فوج کی امدادی سرگرمیوں میں تیزی
🚨 (29) صدرِ مملکت نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل کی منظوری دے دی
🚨 (30) پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت سمیت 11 منحرف ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کردی
🚨 (31) بند ٹوٹنے کا خطرہ، جلالپور پیر والا شہر کو خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا
🚨 (32) تین ملکی سیریز فائنل: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 142 رنز کا ہدف
🚨 (33) شامی خاتون اول کی گریجویشن مکمل، تقریب میں شامی صدر سے ڈگری وصول کی
🚨 (34) انگلینڈ کو ون ڈے ورلڈکپ 2027 کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا پڑ سکتا ہے، ٹریسکوتھک
🚨 (35) بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
🚨 (36) لندن: فلس_طین کے حق میں ہونیوالے مظاہرے میں 890 افراد گرفتار
🚨 (37) ہمیں چھوٹی ٹیموں سے ہی نہیں بڑی ٹیموں سے بھی جیتنا ہوگا: کامران اکمل
🚨 (38) قصور میں ڈکیتی مزاحمت پر کبڈی کا انٹرنیشنل کھلاڑی جاں بحق
🚨 (39) اس را_ئیل کے رامون ائیرپورٹ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ، فلائٹ آپریشن معطل
🚨 (40) سعودی عرب میں آج چاند گرہن کے موقع پر صلاۃ الخسوف ادا کرنے کی ہدایت
🚨 (41) بحیرہ احمر میں انٹرنیٹ کیبل کٹنے سے مشرق وسطیٰ میں انٹرنیٹ سروس تاحال متاثر
🚨 (42) پنجاب میں سیلاب سے ہزاروں اسکول بند، لاکھوں بچوں کا تعلیمی سلسلہ رک گیا
🚨 (43) پی سی بی کا افغانستان اور سری لنکا کیساتھ 3 ملکی ٹی 20 سیریز کا اعلان، شیڈول جاری
🚨 (44) روس کا یوکرینی دارالحکومت پر حملہ، 4 افراد ہلاک، درجنوں عمارتوں میں آگ لگ گئی
🚨 (45) قومی ائیرلائن کی ہزار سے زائد پروازیں صرف 1 یا 2 مسافروں کیساتھ آپریٹ ہونے کا انکشاف
🚨 (46) ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر گیا، کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ
🚨 (47) ملتان جلال پور پیروالا میں صورتحال خراب، فوج سے مدد طلب کر لی گئی
🚨 (48) صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا لڑکا نکلا
🚨 (49) پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 75 ہزار سے زائد میٹرک ٹن گندم ضبط
🚨 (50) پنجاب کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا امکان
🚨 (51) پنجاب کے 25 اضلاع میں سیلاب سے 4155 دیہات متاثر، اموات 56 ہوگئیں
🚨 (52) وزیراعلیٰ گنڈا پور کا بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر پشاور میں جلسے کا اعلان
🚨 (53) کورونا اور ویکسین کے بعد ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ
🚨 (54) سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں شدید بارشوں کا امکان، کیرتھر و سلیمان رینجز میں طغیانی کا خدشہ
🚨 (55) قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے
🚨 (56) کبڈی میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا، ویڈیو سامنے آگئی
🚨 (57) پاک فضائیہ نے معرکہ حق میں اپنی مہارت سے دنیا کو حیران کیا: صدر زرداری
🚨 (58) بھارت میں پاکستان سے دہشت گرد داخل ہونے اور ممبئی کو دھماکوں سے اُڑانے کی جھوٹی افواہ
🚨 (59) شہر بانو نقوی ایشیا سوسائٹی فیلو شپ کیلئے منتخب ہونیوالی پہلی پاکستانی خاتون افسر
🚨 (60) ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس، ملزم کے ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع