November 17, 2026

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ سی سی ڈی کے اختیارات میں کمی کے جھوٹے پروپگنڈے کی تردید

IMG-20250722-WA0244(3)

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ

سی سی ڈی کے اختیارات میں کمی کے جھوٹے پروپگنڈے کی تردید

سی سی ڈی کے اختیارات میں کمی کے جھوٹے پروپگنڈے میں کوئی صداقت نہیں۔ ترجمان سی سی ڈی

کچھ لوگ اختیارات میں کمی کا جھوٹا پروپگنڈا کر کے سی سی ڈی افسران اور اہلکاران کا حوصلہ پست کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔ ترجمان

سی سی ڈی کے اختیارات میں کمی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ ترجمان سی سی ڈی

سی سی ڈی کو عوام اور اعلی حکومتی حلقوں میں بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ ترجمان سی سی ڈی

سی سی ڈی سنگین اور منظم جرائم کی سرکوبی کے لیے دن رات کوشش کر رہا ہے۔ ترجمان

سی سی ڈی کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں سے پنجاب میں کرائم کی شرح میں واضح کمی آئی ہے۔ ترجمان

سی سی ڈی کی وجہ سے عوام میں پہلی دفعہ تحفظ کا احساس پیدا ہوا ہے ۔ ترجمان سی سی ڈی

جھوٹا پروپیگنڈا کر کے سی سی ڈی کی شہرت کو نقصان پہنچانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ترجمان

اختیارات میں کمی کا جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سائبر ایکٹ کے تحت کاروائی کریں گے۔
*ترجمان کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ساہیوال ریجن*