کمالیہ ۔۔(. افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ)۔ دل دہلا دینے والی خبر ..
کمالیہ ۔۔(. افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ)۔
دل دہلا دینے والی خبر ..
کمالیہ . دربار بابا جھونے شاہ کے قبرستان میں جہاں ہمارے پیاروں کی قبروں کا جن میں کسی کا باپ کسی کا بیٹا ،کسی کی ماں کسی کی بیٹی اور کسی بہن شامل ہیں ، یہ سانحہ ، بارش کی وجہ سے درپیش آیا ہے ، ان قبروں کی بے حرمتی اور بے پردگی کا منظر دیکھ سکتے ہیں جو تقریباً 30 سے زائد قبروں کا تقدس پامال ہوچکا ہے کمالیہ دربار بابا جھونے شاہ کے قبرستان میں 30/40 ، سے رائد قبریں جو اس وقت شہید ہو چکی ہیں اور علاقے کے مکینوں نے اعلیٰ احکام سے فوری نوٹس کی اپیل کی ہے کہ جن قبروں کا کوئی بھی وارث نہیں ہے وہ قبریں ، اعلیٰ احکام ، اور اعلیٰ افسران صاحبے حسیات سے گزارش ہے کہ مل کر ان قبروں کی مرمت کا کام کروائیں