November 17, 2026

6 ستمبر – یومِ دفاعِ پاکستان 🕌 7 ستمبر – یومِ ختمِ نبوت ﷺ

IMG-20250907-WA0049

🇵🇰 6 ستمبر – یومِ دفاعِ پاکستان
🕌 7 ستمبر – یومِ ختمِ نبوت ﷺ
یہ دن ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ
وطن کی سرحدوں کا بھی دفاع کرنا ہے
اور ایمان و عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ کا بھی

محبتِ وطن ایمان کی علامت ہے،
اور ختمِ نبوت ﷺ ایمان کی بنیاد۔

اللہ ہمارے وطن اور ایمان دونوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین