November 17, 2026

ہموکہ (راجہ نورالہی عاطف سے)نواحی گاؤں ہموکہ میں بھی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر جلوس نکالا گیا۔ جس میں گاؤں کے لوگوزں نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاءے

IMG-20250907-WA0017

ہموکہ (راجہ نورالہی عاطف سے)نواحی گاؤں ہموکہ میں بھی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر جلوس نکالا گیا۔ جس میں گاؤں کے لوگوزں نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاءے جلوس نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھارکھے تھے جن پر عیدمیلاد پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے نعرے درج تھے۔ اس موقع پر لنگر کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا تھا۔ آخر پر ملک و قوم وعالم اسلام کی تعمیروترقی وامن و خوشحالی کےلیے دعا بھی مانگی گئ۔