November 17, 2026

رنگپور کدھی (راجہ نورالہی عاطف سے) رنگ پور کدھی میں بھی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک

IMG-20250907-WA0015

رنگپور کدھی (راجہ نورالہی عاطف سے) رنگ پور کدھی میں بھی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک جلوس نکالا گیا۔ جس میں عاشقان مصطفی ا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھرپورشرکت کی۔ شرکاءے جلوس نے پلے کارڈز اور جھنڈیاں اٹھا رکھی تھیں۔ فضا آمد مصطفی ا مرحبا مرحبا کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔ اس موقع پر لنگر کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا تھا۔ آخر پر ملک و قوم و عالم اسلام کی تعمیروترقی اور امن خوشحالی کےلیے خصوصی دعا بھی مانگی گئ۔