November 17, 2026

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی ڈپٹی کمشنر آفس لودھراں آمد،سیلاب صورت حال بارے بریفنگ لی

Screenshot_2025-09-05_065653

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی ڈپٹی کمشنر آفس لودھراں آمد،سیلاب صورت حال بارے بریفنگ لی۔

لودھراں۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دی۔

لودھراں۔سیلاب سےضلع کی2
تحصیلیں زیادہ متاثر،24
ریلیف کیمپس بنائے گئے ہیں،
ڈپٹی کمشنر

لودھراں۔25507 لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے،ڈاکٹر لبنیٰ نذیر

لودھراں۔91لوگ ریلیف کیمپس میں موجود،جن کی مہمان نوازی کی جارہی ہے،
ڈپٹی کمشنر

لودھراں۔ایم پی اے بیرسٹر اسامہ فضل،ڈی پی او علی بن طارق،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز سید وسیم حسن شاہ لیاقت علی گیلانی،اے سی ارم شہزادی،ریجنل ڈائریکٹر سول ڈیفنس نوشابہ مہوش ودیگر افسران موجود تھے۔

لودھراں۔صوبائی وزیر نے گورنمنٹ ہائی سکول خانواہ گھلواں کے ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔

لودھراں۔سیلاب زدگان میں جانمازیں،خواتین میں سوٹ اور بچوں میں کھلونے تقسیم کئے۔

لودھراں۔ارلی چائلڈ ہڈ کلاس، ریسکیو،پولءس لائیو سٹاک،
ہیلتھ کاونٹرز کا معائنہ کیا۔

لودھراں۔وزیر تعلیم نے ریسکیو،سول ڈیفنس،پولیس،
زراعت،لائیو سٹاک افسران اور سٹاف کو شاباش دی۔

لودھراں۔رانا سکندر حیات نے سکول میں سیلاب متاثرہ خواتین کیلئے قائم سلائی سنٹر کے قیام کو خوب سراہا۔

لودھراں۔صوبائی وزیر نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی،سہولیات،کھانے کے معیار بارے بھی دریافت کیا۔

لودھراں۔وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے میڈیا ٹاک بھی کی۔

لودھراں۔پانی کا کم فلو اور لوگوں کی بحفاظت گھروں کو واپسی ہماری اولین ترجیح ہے،صوبائی وزیر

لودھراں۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تمام سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کررہا ہوں،رانا سکندر حیات

لودھراں۔وزیراعلی مریم نواز شریف جلد سیلاب زدگان کیلئے جامع ریلیف پیکج کا اعلان کرینگی،وزیر تعلیم

لودھراں میں بہترین انتظامات پر ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر،ڈی پی او علی بن طارق اور انکی ٹیم کو مبارک باد دیتا ہوں،رانا سکندر حیات

لودھراں۔سیلاب زدگان کو3 وقت کا اعلی کوالٹی کا کھانا اور گھر کا ماحول دے رہے ہیں،وزیر تعلیم

لودھراں۔سیلابی پانی اترتے ہی متاثرین کے نقصانات کا تخمینہ لگایا جائے گا،رانا سکندر حیات

لودھراں۔سرکاری سکولوں میں انتہائی کم قیمت پر معیاری کمرے تعمیر کئے جائیں گے،وزیر تعلیم

لودھراں۔صوبائی وزیر نےحق باہو ریسکیو کمانڈ پوسٹ پر امدادی سرگرمیوں بارے بریفنگ لی۔

لودھراں۔رانا سکندر حیات نے ریسکیو،سول ڈیفنس،پولیس اہلکاروں کی شاندار خدمات پر انکی حوصلہ افزائی بھی کی۔