November 17, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2025-09-05_065653

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *05 ستمبر 2025 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) جسٹس منصور نے چیف جسٹس سے 26ویں ترمیم پر فل کورٹ نہ بنانے سمیت چھ سوالات کے جوابات مانگ لیے

🚨 (2) 8 ستمبر کو جوڈیشل کانفرنس میں عوامی سطح پر 6 سوالات کے جواب دیں، موسٹ سینئر جج ہوں اس لیے خط لکھ رہا ہوں، جسٹس منصور

🚨 (3) علیمہ خان کو اڈیالہ جیل کے باہر 2 لڑکیوں نے انڈا مار دیا، پی ٹی آئی کارکنان مشتعل، دونوں لڑکیاں زیر حراست

🚨 (4) علیمہ خان پر انڈے پھینکے پر پی ٹی آئی نے ملزمان کیخلاف کارروائی کی درخواست دیدی

🚨 (5) ’’ اچھا ڈرامہ لگا ہوا ہے‘‘ علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کے واقعے پر بشریٰ بی بی کی بہن کا بیان

🚨 (6) بھارت سے مزید پانی چھوڑے جانے پر دریائے ستلج میں تباہ کن سیلاب، جنوبی پنجاب کے کئی علاقے زیرآب

🚨 (7) بھارت کے پانی چھوڑنے پر پنجاب کے جنوبی علاقوں میں تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے

🚨 (8) پنجاب میں مون سون کا 10 واں اسپیل کل سے شروع، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

🚨 (9) مریم نواز کا گجرات کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کو ازالہ کی یقین دہانی کرائی

🚨 (10) کسان سیلاب سے رُل گئے، وزیراعظم زرعی ایمرجنسی کا اعلان کریں: بلاول بھٹو کا مطالبہ

🚨 (11) بشریٰ بی بی کی بہن نے کہا یہ سب ڈرامہ ہے علیمہ خان نے خود کو انڈا پڑوایا، محسن نقوی

🚨 (12) قومی اسمبلی کا سیلاب اور دہشت گردی پر اجلاس، تحریک انصاف نے بائیکاٹ کر دیا

🚨 (13) پنجاب کے دریاؤں میں سیلاب سے نقصانات؛ اموات 49 ہوگئیں، تقریباً 39 لاکھ افراد متاثر

🚨 (14) سیلاب متاثرین کی بحالی، وفاق صوبوں کی معاونت کیلئے تیار ہے: وزیراعظم

🚨 (15) گورنر پنجاب کا سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے ریڈ کریسنٹ کو ایک کروڑ روپے عطیہ

🚨 (16) مولانا فضل الرحمان نے سیلاب کے باعث مردان اور دیر کے جلسے منسوخ کر دیے

🚨 (17) عید میلاد النبیؐ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

🚨 (18) صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس، سفاری زو کے ماسٹر پلان کیلئے 7 ارب روپے منظور

🚨 (19) پنجاب میں سیلاب متاثرین کی بحالی و امداد کا آغاز

🚨 (20) پنجاب حکومت کا گرانٹ اِن ایڈ پالیسی 2025 کا اعلان، مریم اورنگزیب سربراہ نامزد

🚨 (21) ملک میں مجسٹریسی نظام بحال کرنے پر غور، کمیٹی تشکیل، ڈیڈ لائن دے دی گئی

🚨 (22) ملک میں سیلابی صورتحال، وفاقی حکومت کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

🚨 (23) سیلاب کے اثرات: ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 5 فیصد ہوگئی

🚨 (24) سیلاب سے 51 اموات ہوئیں، 12 گھنٹے میں دوسرا ریلا ہیڈ محمد والا پہنچے گا، ڈی جی پی ڈی ایم اے

🚨 (25) جشن ولادت پر ہمیں سیلاب زدگان کو نہیں بھولنا چاہیے: یوسف رضا گیلانی

🚨 (26) ہمارے عہدیداران کو ہٹایا جارہا ہے، اس طرح بات چیت ممکن نہیں: بیرسٹر گوہر

🚨 (27) بھارت نے پاکستان کو ایک بار پھر ستلج میں سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا

🚨 (28) ایبٹ آباد، دیپالپور میں ڈمپروں کی ٹکر سے 3 طلبہ سمیت 6 افراد جاں بحق، 9 شدید زخمی

🚨 (29) عمران خان کے دوسرے بھانجے شیر شاہ بھی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

🚨 (30) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے سے بڑھ کر 3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے

🚨 (31) سپریم کورٹ: منشیات فروشی کے ملزم کی ضمانت مسترد

🚨 (32) وزیراعظم سے فلس_طینی صدر کے مشیر اور مسجد اقصیٰ کے امام کی ملاقات

🚨 (33) سیلاب کے اثرات لاہور کی مارکیٹوں تک پہنچ گئے، سبزیاں، پھل اور ہر چیز مہنگی ہوگئی

🚨 (34) سیاسی خانہ بدوش ہماری کارکردگی پر جملے نہ کسیں، پی ٹی آئی اجلاس کی اندرونی کہانی

🚨 (35) ٹرمپ: لگتا ہے ہم نے چین کے ہاتھوں بھارت اور روس کو کھو دیا، خدا کرے دونوں کا مستقبل خوشحال ہو

🚨 (36) سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 دن کی توسیع

🚨 (37) غ_ز_ہ شہر پر اس را_ئیل کے کنٹرول کا دعویٰ، ح_ م _اـس نے یرغمالی کی ویڈیو جاری کردی

🚨 (38) بروقت ریلیف کی فراہمی پر متاثرین کا صوبائی حکومت پراعتماد بحال ہوگیا: وزیراعلیٰ کےپی

🚨 (39) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بہت محنت کر رہی ہیں: بلاول بھٹو زرداری

🚨 (40) مریم نواز نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات شروع کردیے، جامع پیکج طلب

🚨 (41) غ_ز_ہ میں اس را_ئیلی جنگ کی امریکی حمایت کیخلاف احتجاج کرنے پر 2 سابق فوجی گرفتار

🚨 (42) حکیم شہزاد عرف لوہاپاڑ فحش مجرا کروانے پر گرفتار؛ سلامی کی رقم سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان

🚨 (43) مارک زکر برگ نے میٹا پر مقدمہ کردیا

🚨 (44) سپریم کورٹ میں انتظامی سائیڈ پر فل کورٹ اجلاس 8 ستمبر کو طلب

🚨 (45) سیالکوٹ: غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے 12 مسافر گرفتار

🚨 (46) چین کے بعد روس بھی چینی شہریوں کو ویزا فری سہولت دینے کیلئے تیار

🚨 (47) سندھ ہائیکورٹ نے کے ایم سی پارکس کا کمرشل استعمال غیرقانونی قرار دیدیا

🚨 (48) ریلوے اسٹیشنز پر مکہ مدینہ کی طرح صفائی کرنیوالی مشینیں لگائی ہیں: حنیف عباسی

🚨 (49) استور: سیلاب کے بعد وبائی بیماری میں اضافہ، متاثرین ایک ہزار سے تجاوز

🚨 (50) آدھی رات کو ہماری سڑکیں منی بنکاک کا منظر پیش کرتی ہیں، پھر کہتے ہیں سیلاب کیوں آیا: مشی خان

🚨 (51) بھارت نے پھر سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع دیدی، فلڈ الرٹ جاری

🚨 (52) 20 کروڑ کے باوجود گانے سے انکار، چاہت فتح کا علی حیدر کو طنزیہ جواب

🚨 (53) پاکستان کا 5 دوست ممالک سے 29 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا تخمینہ

🚨 (54) سری لنکا: سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے سے 15 افراد ہلاک

🚨 (55) کراچی میں 8 سے 10 ستمبر کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

🚨 (56) پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک لاکھ 54 ہزار کا ہندسہ عبور کرگیا

🚨 (57) نیپال میں فیس بک سمیت کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کا فیصلہ

🚨 (58) اسلام آباد کی عدالت میں دلچسپ صورتحال: ملزم کی جگہ حاضری لگانے آنیوالا دوست گرفتار

🚨 (59) پنجاب: مون سون کے 10 ویں اسپیل کا الرٹ جاری، طوفانی بارشیں متوقع، ندی نالے بپھرنے سے فلش فلڈنگ کا خدشہ

🚨 (60) دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

🚨 (61) ٹرمپ نے جاپانی گاڑیوں سمیت دیگر مصنوعات پر ٹیکس کی شرح کم کردی

🚨 (62) فلس_طینی بچی پر بننے والی فلم کو وینس فلم فیسٹیول میں طویل اسٹینڈنگ اوویشن ملی

🚨 (63) مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشیں، ہزاروں افراد بے گھر، بھارتی پنجاب میں 37 ہلاکتیں

🚨 (64) اسلام آباد ہائیکورٹ: عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل

🚨 (65) راولپنڈی: گرجا روڈ پر پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

🚨 (66) امریکا و اس را_ئیل کیلئے جاسوسی کے شبہ میں یمن میں اقوام متحدہ کے 11 اہلکار گرفتار

🚨 (67) سیلاب کی تباہی سے بچنے کیلئے آبی گزرگاہوں سے ہوٹل اور آبادیوں کو ہٹانا ہوگا

🚨 (68) بدین: گودام سے کھاد کی کروڑوں روپے مالیت کی 45 ہزار بوریاں برآمد

🚨 (69) ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے تعلیمی اداروں کا دورہ، فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، طلبہ

🚨 (70) حکومت نے دو ماہ میں تنخواہ دار طبقے سے 85 ارب ٹیکس وصول کرلیا