*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے جامع پیکیج طلب کر لیا۔*

اربن یونٹ، بورڈ آف ریونیو اور دیگر ڈیپارٹمنٹس کو بحالی پیکیج کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی متاثرین کے مسائل پر ہمدردانہ غور کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی بحالی پیکیج میں امدادی رقوم بڑھانے کی ہدایت
سیلاب متاثرہ کاشتکاروں کے لئے بحالی پروگرام وضح کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی بحالی پیکیج کے لئے سروے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
سروے کے لئے شفاف ترین طریقہ کار وضح کرنے کی ہدایت، ڈیجیٹل ریکارڈنگ بھی ہوگی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سروے پراجیکٹ کے لئے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سیلاب متاثرین کی جلد بحالی پیکیج کا خود اعلان کریں گی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے جامع پیکیج طلب کر لیا
اربن یونٹ، بورڈ آف ریونیو اور دیگر ڈیپارٹمنٹس کو بحالی پیکیج کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی متاثرین کے مسائل پر ہمدردانہ غور کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی بحالی پیکیج میں امدادی رقوم بڑھانے کی ہدایت
سیلاب متاثرہ کاشتکاروں کے لئے بحالی پروگرام وضح کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی بحالی پیکیج کے لئے سروے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
سروے کے لئے شفاف ترین طریقہ کار وضح کرنے کی ہدایت، ڈیجیٹل ریکارڈنگ بھی ہوگی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سروے پراجیکٹ کے لئے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سیلاب متاثرین کی جلد بحالی پیکیج کا خود اعلان کریں گی۔