روھڑی نماہندہ واجد علی عباسی مکی شاہ کے ٹاؤن چیئرمین محمد دین کے خلاف ٹکر محلہ سکھر کی خواتین بھی سرپا احتجاج الیکشن
روھڑی نماہندہ واجد علی عباسی
مکی شاہ کے ٹاؤن چیئرمین محمد دین کے خلاف ٹکر محلہ سکھر کی خواتین بھی سرپا احتجاج الیکشن کےدنوں میں ووٹ لیتے وقت جو وعدے کیئے گئے تھے وہ پورے کیئے جائیں اور علاقے کے ترقیاتی کام کیئے جائیں اور صفائی ستھرائی کرائی جائے .
ٹکر محلہ سکھر کی رہائشی خواتین …