ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری غلام رسول ضیا انچارج وائٹل فارمیسی کی خالہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری غلام رسول ضیا انچارج وائٹل فارمیسی کی خالہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے میاں فیاض چوہدری ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم فرازجٹ اسد چوہدری ندیم ظفر شاہد غوری ندیم بھٹی ڈاکٹر ذوالفقار قریشی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے۔