November 17, 2026

پاکستان اور چین کاسی پیک فیز ٹو اور 5 نئی راہداریوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ

IMG-20250823-WA0296(8)

پاکستان اور چین کاسی پیک فیز ٹو اور 5 نئی راہداریوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ
پاکستان کےاورچین کےدرمیان 4.2ارب ڈالر کے معاہدے
بیجنگ، پاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو
فیلڈ مارشل،اسحاق ڈار،محمد اورنگزیب اورمحسن نقوی شریک
پاکستان اورچین کا دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانےکااعادہ
جوائنٹ ایکشن پلان پر دستخط اہم سنگ میل قرار
شہبازشریف کاسرمایہ کاری کے وسیع امکانات پر زور
پاکستان جلد پانڈابانڈزجاری کرےگا،وزیراعظم
شہبازشریف کاپاک چین تعلقات کی مثبت رفتار پر اظہار اطمینان
وزیراعظم کا پاکستان کی سالمیت، خودمختاری، ترقی کیلئے چینی قیادت اور عوام سے اظہارتشکر