لیہ: پولیس کی معیاری تفتیش کے نتیجہ خیز ثمرات کا سلسلہ جاری
لیہ: پولیس کی معیاری تفتیش کے نتیجہ خیز ثمرات کا سلسلہ جاری
لیہ:ٹھوس شواہد کی بدولت منشیات فروش ملزم سے مجرم ثابت۔
لیہ: ملزم حسیب ناصر کو 11 سال قید اور01 لاکھ 25 ہزار روپے جرمانہ کی سزا ۔
لیہ:ایڈیشنل سیشن جج کروڑ شیخ انوار اللہ کی عدالت نے مجرم حسیب ناصرکو سزا کا حکم سنایا۔
لیہ : مقدمہ749/24تھانہ فتح پور ،ملزم سے 1260 گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔
لیہ :تھانہ فتح پور پولیس نے حقائق پر مبنی ٹھوس شواہد عدالت میں پیش کیے۔
لیہ:ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی پولیس ٹیم کو شاباش اور تعریفی سر ٹیفکیٹ کا اعلان ۔