November 17, 2026

*راولپنڈی: تیرہ سالہ لڑکے کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے 3 بار موت کی سزا سنا دی*

Screenshot_2025-09-05_065653

*راولپنڈی: تیرہ سالہ لڑکے کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے 3 بار موت کی سزا سنا دی*

مجرم کو 10 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی،

مجرم عرفان عظیم کو قتل کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی،

مجرم کو زیادتی کے جرم میں سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،

مجرم کو اغوا کے جرم میں سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،

مجرم نےچھری کے وار سے قتل کیا تھا، واقعہ کا مقدمہ مارچ 2023 تھانہ دھمیال میں درج کیا گیا تھا،