November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو ٹاؤن کمیٹی میں چیرمین وڈیرا ذولفقار علی خاصخیلی کی جانب سے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے میٹنگ رکھی گئی میٹنگ

IMG-20250905-WA0016

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو ٹاؤن کمیٹی میں چیرمین وڈیرا ذولفقار علی خاصخیلی کی جانب سے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے میٹنگ رکھی گئی میٹنگ میں چیئرمین وڈیرا ذولفقار علی خاصخیلی نے کہا صفائی ستھرائی کے انتظامات بہتر کیے جائیں گے تمام روڈ رستے کلیر کیے جائیں گے گلیاں سجانے والے فرسٹ سیکنڈ تھرڈ کہ بچوں کو ٹاؤن کمیٹی سامارو میں انعامات بھی دیے جائیں گے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی میری طرف سے لنگر کا بھی اہتمام کیا جائے گا اقا صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بڑے دھوم دھام سے بنایا جائے گا میٹنگ میں شامل ایس ایچ او سامارو ڈی ایس پی سامارو سید کرم علی شاہ جانزیب سرتاج قائم خانی الحاج مولوی غلام مصطفی صابری قاری منور ٹاؤن آفیسر فران لغاری پریس کلب کے صدر داتر بخش نیشنل پریس کلب کے صدر علی محمد شیدی میڈیا اتحاد کہ نادر علی بروہی رضوان عطاری سینئر صحافی رفیق بھٹی ایم ایس ڈاکٹر جیوراج عید میلاد النبی کمیٹی کے صدر شکیل بلالی جاوید قائم خانی ولید قائم خانی احمد گلجی سورمانی رانا مل بوچیا کاونسلر بھورو مل اور شہر کے معززین بھی شامل تھے