November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف زرعی یونیورسٹی کیمپس عمرکوٹ میں قوم پرست تنظیم کے کارکنوں کی جانب سے باشعور پرامن

IMG-20250905-WA0172

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
زرعی یونیورسٹی کیمپس عمرکوٹ میں قوم پرست تنظیم کے کارکنوں کی جانب سے باشعور پرامن شاگردوں پر تشدد اور دھمکیاں دینا آٸے روز کا معمول بن گیا ہے یونیورسٹی انتظامیہ خواب خرگوش کی نینڈ کے مزے لوٹ رہی ہے کچھ دن قبل بھی زرعی یونیورسٹی کیمپس عمرکوٹ سوشل میڈیا میں تنقید پر تھی تو آج بھی یونیورسٹی کیمپس کے بھترین باشعور شاگر شفت راجڑ کو کیمپس کے کاریڈور میں زردوکوب کیا گن پواٸینٹ پر تشدد کے بعد کمپلین واپس نہ لی تو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوٸے فرار ہوگٸے اس ضمن میں سی آر انفارمیشن ٹیکنالاجی سیشن کے شاگر شفقت راجڑ نے عمرکوٹ تھانے پر پہنچ کر مقدمہ درج کروادیا ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیٸے عمرکوٹ سٹی پولیس کی ٹیم نکل رہی ہیں
مزید جانئے ان کی زبانی
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ