🌐ملتان: ہیڈ محمد والا پر پانی کا گیج 413.66 فٹ ریکارڈ، کریٹیکل لیول 417 فٹ ہے۔ کمشنر عامر کریم خاں
🌐ملتان: ہیڈ محمد والا پر پانی کا گیج 413.66 فٹ ریکارڈ، کریٹیکل لیول 417 فٹ ہے۔ کمشنر عامر کریم خاں
ملتان: ہیڈ محمد والا کی صورتحال پر مسلسل نظر، بریچنگ کا فیصلہ ٹیکنیکل کمیٹی کرے گی۔ کمشنر
ملتان: سیلابی ریلے کی رفتار، شدت سمیت دیگر عوامل کو مدنظر رکھ کر بریچنگ کا فیصلہ کیا جائے گا۔ عامر کریم خاں
ملتان: ہیڈ محمد والا کے مقام پر پانی کے بہاؤ کی مکمل مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔ عامر کریم خاں
ملتان: آبادی کو بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ عامر کریم خاں
ملتان:فلڈ ریلیف کیمپس میں متاثرہ افراد کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کمشنر
ملتان: ضلعی انتظامیہ فلڈ ریلیف کیمپس میں تین وقت کھانے سمیت بنیادی سہولیات فراہم کیلئے کوشاں ہے۔ کمشنر
ملتان: ریلیف کیمپس میں متاثرہ افراد کو رہائش، خوراک اور دیگر سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ عامر کریم خاں
ملتان۔فلڈ کیمپ میں مقیم افراد کی تعداد صورتحال کے مطابق بدلتی رہتی ہے۔ کمشنر
ملتان ۔زیادہ تر متاثرہ افراد اپنے عزیز و اقارب کے پاس قیام کو ترجیح دیتے ہیں۔ کمشنر