دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب سیلاب سے تحصیل جھنگ کے 139 موضع جات،اٹھارہ ہزاری 37 شورکوٹ 44 احمد پور سیال 65 موضع جات متاثر ہوئے۔۔۔
دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب
سیلاب سے تحصیل جھنگ کے 139 موضع جات،اٹھارہ ہزاری 37 شورکوٹ 44 احمد پور سیال 65 موضع جات متاثر ہوئے۔۔۔
ضلع کے ٹوٹل موضع جات 285
ابتک 3 لاکھ 66 ہزار 344 لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔
3 لاکھ 28 ہزار تین سو 49 ایکٹر رقبہ زیر آب آیا ہے۔۔۔۔۔
2 لاکھ 70 ہزار 695 ایکٹر پر فصلیں سیلابی پانی میں زیر آب آئیں ہیں