سی سی ڈی جھنگ ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی کی قیادت میں ایس ایچ او اظہر خان بلوچ مع ایس آئ مخدوم اویس مظہر قریشی ۔
سی سی ڈی جھنگ
ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی کی قیادت میں ایس ایچ او اظہر خان بلوچ مع ایس آئ مخدوم اویس مظہر قریشی ۔ایس آئ فرحان شبیر نے سال 2017 کے مقدمہ قتل تھانہ سیٹیلائٹ ٹاؤن کے 8 سالہ مجرم اشتہاری کو بیرون ضلع سے گرفتار کر کے حوالے سیٹیلائٹ ٹاؤن پولیس کر دیا ہے
یاد رہے کہ قبل ازیں سی سی ڈی جھنگ کی طرف سے سب انسپکٹر چوہدری مبشر احمد مع ٹیم کئی اہم سنگین مقدمات کے مجرم اشتہاری و ملزمان گرفتار کر چکی ہے جس میں انسپکٹر علی رضا کے تیس سالہ مجرم اشتہاری کی گرفتاری بھی شامل ہے
سی سی ڈی جھنگ اپنے ہر ٹاسک پر کام کرتے ہوئے جھنگ پولیس کے شانہ بشانہ اپنا کردار ادا کرتی رہے گی
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جھنگ