میو ہسپتال لاہور انتظامیہ اختیارات کی سرد جنگ، ہسپتال ملازمین تنخواہوں سے محروم CEO چیف ایگزیکٹیو آفیسر
میو ہسپتال لاہور انتظامیہ اختیارات کی سرد جنگ، ہسپتال ملازمین تنخواہوں سے محروم
CEO چیف ایگزیکٹیو آفیسر
COO ایم ایس / چیف آپریٹنگ آفیسر
ڈی ڈی او پاور کس کے پاس ہونی چاہے اسی تگ و دو میں 4 تاریخ ہو گئی مگر ابھی تک ہسپتال ملازمین تنخواہوں سے محروم
فیصلہ وی سی کی ای نے کرنا ہے کہ کس کے پاس اختیار ہونا چاہیے ۔
ہسپتال خود مختار ہو گیا مگر اختیار کا نہیں پتہ کس کے پاس ہے