*اوکاڑہ CCD ملازم ظاہر کرنے والے 3 جعلی اشخاص کے خلاف مقدمہ درج*
*اوکاڑہ CCD ملازم ظاہر کرنے والے 3 جعلی اشخاص کے خلاف مقدمہ درج*
ملزمان نے عمیر نامی طالب علم سے لڑکیوں کو چھیڑنے کے جرم میں 50 ہزار کا مطالبہ کیا اور دھمکی دی کہ ہم CCD کے ملازم ہیں نہیں تو ہمارے ساتھ CCD تھانے چلواور 25 ہزار روپے طالب علم سے لے لیے۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔
سی سی ڈی جرم سے پاک محفوظ پنجاب کے لیے کوشاں ہے۔ڈی او سی سی ڈی