November 17, 2026

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نورپور تھل ڈاکٹر ہارون احمد شہراز کا گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری،

IMG-20250904-WA0421

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نورپور تھل ڈاکٹر ہارون احمد شہراز کا گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، عوامی سماجی حلقوں کا خراج تحسین۔ کی ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں جاری۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹرہارون احمد شیراز نے مختلف مواضعات میں سرکاری ریٹ سے زائد گیس , چکن اور دیگراشیاءے روزمرہ سرکاری ریٹ سے زائد فروخت کرنے والے دکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کئے۔ انہوں نے ہدایت کی معیاری اشیاءے ضروریہ سرکاری مقررہ نرخوں کے مطابق ہی فروخت کی جائیں خلاف ورزی کرنے کےخلاف سخت قانونی کارروائی کی جاءے گی۔