November 17, 2026

انسانیت کی خدمت جھنگ ملتان 25 پل چیک پوسٹ کے قریب ہونیوالے ایکسیڈنٹ میں جوان کو خالدغنی چوہدری بذات خود اپنی گاڑی میں ریسکیو کرکے شورکوٹ سول ہسپتال پہنچایا، چوہدری

IMG-20250904-WA0419

انسانیت کی خدمت
جھنگ ملتان
25 پل چیک پوسٹ کے قریب ہونیوالے ایکسیڈنٹ میں جوان کو خالدغنی چوہدری بذات خود اپنی گاڑی میں ریسکیو کرکے شورکوٹ سول ہسپتال پہنچایا، چوہدری خالد غنی اپنے زاتی کام کے سلسلے میں کہیں جارہے تھے کہ راستے میں ایکسیڈنٹ دیکھا تو فوری طور پر اپنی گاڑی میں زخمی نوجوان کی چارپائی کو لیکر فوری واپس سول ہسپتال پہنچایا، لیکن بدقسمتی سے وہ نوجوان ہسپتال پہنچنے سے پہلے وفات پاگیا تھا

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

اور چوہدری خالد صاحب کی اس کاوش پر انہیں اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین