November 17, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی ٹوبہ کی منشیات فروشوں کی خلاف بڑی کاروائی

IMG-20250904-WA0372

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس
افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ
تھانہ سٹی ٹوبہ کی منشیات فروشوں کی خلاف بڑی کاروائی

کاروائی مال گودام روڈ پر نیشنل بنک کے قریب کی گئی

منشیات فروش رضا گرفتار ، 18 کلو گرام سے زائد چرس برآمد

منشیات فروش سے موبائل فون اور رقم بکری بھی مرآمد

سیلاب زدگان کی مدد کے ساتھ پولیس کی اپنی پرفیشنل ڈیوٹی پر بھی پوری توجہ ھے
ڈی پی او ٹوبہ عبادت نثار