اوکاڑہ،،،، بیورو چیف جاوید راہی دیپالپور۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کے مطابق سیلاب متاثرین میں مفت راشن کی تقسیم، دریائے ستلج میں باقرکے مہار کے مقام پر
اوکاڑہ،،،، بیورو چیف جاوید راہی
دیپالپور۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کے مطابق سیلاب متاثرین میں مفت راشن کی تقسیم، دریائے ستلج میں باقرکے مہار کے مقام پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے فضائل مدثر نے سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیا گیا، مفت راشن کی تقسیم پر سیلاب متاثرین کا حکومت سے اظہار تشکر کیا، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے فضائل مدثر نے کہا کہ سیلاب کی خدمت میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی جائے گی، سیلاب سے متاثرہ افراد تک ان کا حق پہچایا جا رہا ہے۔