شیخوپورہ۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ ونڈیالہ ناصر کے قریب پولیس مقابلہ۔
شیخوپورہ۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ ونڈیالہ ناصر کے قریب پولیس مقابلہ۔
شیخوپورہ۔ ڈاکو راہگیروں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔
شیخوپورہ۔ پولیس پارٹی کو دیکھ کر ڈاکوؤں نے اندھا دہند فائرنگ شروع کر دی۔
شیخوپورہ۔ ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ رہا۔
شیخوپورہ ۔ ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ۔
شیخوپورہ۔ فیکٹری ایریا پولیس نے بڑی حکمت عملی سے 2 ڈاکوں گرفتار کر لیے۔
شیخوپورہ۔ ڈاکووں کے قبضہ سے لوٹ مار کی ہوئی نقدی اور اسلحہ بھی برآمد ۔
شیخوپورہ ۔ شر پسند عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔