عمرکوٹ (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ) شادی پلی پلولیس نے اطلاع ملنے پر شادی پلی کے قریب سعیدکی شاخ سے نامعلوم عورت کی مسخ چھرےاور بازو ٹانگیں کٹی لاش ملی پولیس کی جانب
عمرکوٹ (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ) شادی پلی پلولیس نے اطلاع ملنے پر شادی پلی کے قریب سعیدکی شاخ سے نامعلوم عورت کی مسخ چھرےاور بازو ٹانگیں کٹی لاش ملی پولیس کی جانب سے لاش کو پتھورو تحصیل ھسپتال منتقل کردیاگیا
شادی پلی تھانے کی حدود میں پتھور کے قریب سعیدکی شاخ میں ایک نامعلوم خاتون کی پھٹے ہوئے بازو اور ٹانگوں کے ساتھ لاش ملی۔ شادی پلی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور سعیدکی شاخ سے لاش کو تحویل میں لے کر تعلقہ اسپتال پتھور پہنچایا۔
لاش تین دن پرانی لگتی تھی اور گل سڑ چکی تھی۔ بازو پھٹے ہونے کے باعث لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔
آخری اطلاعات تک لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔ لاش شادی پلی پولیس نے سعیدکی شاخ کے آخر ٹیل میں پنھچنے پر نکالا۔