رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف پیپلز لیبر بیورو ضلع میرپورخاص کے وفد کی میئر میرپورخاص سے ملاقات پیپلز لیبر بیوروضلع میرپورخاص کے عہدیداران نے میرپورخاص کے میئر عبدالرؤف
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
پیپلز لیبر بیورو ضلع میرپورخاص کے وفد کی میئر میرپورخاص سے ملاقات
پیپلز لیبر بیوروضلع میرپورخاص کے عہدیداران نے میرپورخاص کے میئر عبدالرؤف
غوری سے تفصیلی ملاقات کی۔
وفد میں صدر جاوید بلوچ، وائس پریزیڈنٹ ملازم حسین خاصخیلی، محمد عارف کالرو، اقبال میمن، جنرل سیکریٹری عبد القدوس میمن ڈپٹی جنرل سیکریٹریز نوردین خاصخیلی، ہارون قریشی، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹریز شکیل دوست، زاہد ملک، پبلک ریلیشن سیکریٹری اعجاز کھوکھر، آفس سیکریٹری نوید آرائیں اور ریکارڈ اینڈ واقعات سیکریٹری امداد ابڑو شامل تھے۔
ملاقات میں ملازمین کو درپیش مسائل پر تفصيلي گفتگو ہوئی۔ میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری نے وفد کو یقین دلایا کہ تمام مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے ۔