November 17, 2026

بیو رو چیف میلسی میلسی۔وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ اوورنگ زیب خان کھچی،ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیراور ڈی پی او محمدا فضل کا میلسی سائفن کا وزٹ

IMG-20250902-WA0376

بیو رو چیف میلسی

میلسی۔وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ اوورنگ زیب خان کھچی،ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیراور ڈی پی او محمدا فضل کا میلسی سائفن کا وزٹ

میلسی۔سیلاب متاثرین میں راشن بیگز تقسیم کئے

میلسی۔فلڈ ریلیف کیمپس میں ادویات،ویکسین دیگر سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا

میلسی۔وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب متاثرین کو سہولیات کی فراہمی ہمہ وقت کوشاں ہیں۔ وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ اوورنگ زیب خان کھچی

میلسی۔سیلاب متاثرین کو راشن اورآٹا فراہم کیا جا رہا ہے۔ اوورنگ زیب خان کھچی

میلسی۔ سیلاب متاثرین کو پکا ہوا کھانا بھی تقسیم کیا جا رہا ہے۔فاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ

میلسی۔ سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔فاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ

میلسی۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ سیلاب متاثرین کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر

میلسی۔سیلاب متاثرین کو بستر، تکیے،طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ ڈی سی وہاڑی

میلسی۔روزانہ6500افراد کو خوراک فراہم کی جارہی ہے۔ ڈی سی وہاڑی

میلسی۔سیلابی صورتحال کی نگرانی کی جارہی ہے اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ عمرانہ توقیر

میلسی۔تمام محکمے الرٹ ہیں اور فوری ریسپانس کررہے ہیں۔ ڈی سی وہاڑی

میلسی۔1200جانوروں کیلئے چارے کا انتظام کیا جارہا ہے۔ ڈی سی وہاڑی

میلسی۔ضلع وہاڑی میں 75بستیاں سیلاب سے متاثر ہوئی ہیں۔ عمرانہ توقیر

میلسی۔60ہزار929افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں، عمرانہ توقیر

میلسی۔سیلاب متاثرین کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل

میلسی۔کسی بھی ایمرجنسی کی اطلاع پر فوری پولیس فوری ریسپانس کررہی ہے۔ ڈی پی او محمد افضل

میلسی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر میلسی رانا زوہیب کریم، عالمگیر خان کھچی اور دیگر افسران موجود تھے