پشاور/ انڈین جاسوس گرفتار پشاور میں انڈین فوجی جاسوس کی گرفتاری کا انکشاف
پشاور/ انڈین جاسوس گرفتار
پشاور میں انڈین فوجی جاسوس کی گرفتاری کا انکشاف
پشاور:چمکنی سے گرفتار انڈین جاسوس کو منشیات اسمگلر کی شک میں حراست میں لیا تھا، پولیس زرائع
پشاور:مشکوک شخص نے خود کو امام مسجد ظاہر کیاتھا، پولیس زرائع
پشاور: انڈین جاسوس کو گیاہ مئی کو پولیس گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے کے دو دن بعد گرفتار کیا تھا، پولیس زرائع
پشاور: مشکوک شخص نے پہلے اپنا نام داود شاہ بتایاتھا، پولیس زرائع
پشاور: دوران تفتیش انڈین جاسوس نے اپنا نام میجر دل بہار سنگھ بتایا، پولیس زرائع
پشاور: گرفتار انڈین جاسوس کو خفیہ اداروں نے مذید کے لئے منتقل کیا، پولیس زرائع
پشاور: دوران تفتیش کالعدم بی ایل اے سے تعاون و دیگر انکشاف کئے، زرائع