وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر بہاولپور مسرت جبیں کا دورہ منچن آباد
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر بہاولپور مسرت جبیں کا دورہ منچن آباد
ڈی سی ذوالفقار بھون اور ڈی پی او کامران اصغر، دیگر افسران ہمراہ
ریلیف کیمپ، ہسپتال، ریسکیو اور دیگر سہولیات کا تفصیلی جائزہ
ریسکیو 1122، محکمہ صحت، پولیس، لائیو سٹاک کی ٹیمیں متحرک
کمشنر بہاولپور: “تمام انتظامات مکمل، انتظامیہ اور عوام متحد”
اللہ تعالیٰ اس آزمائش سے آسانی سے گزارے، کمشنر مسرت جبیں