November 17, 2026

ان کی بات۔ نماہندھواجد علی

IMG-20250830-WA0437

ان کی بات۔ نماہندھواجد علی
چوری کرو, حرام خوری کرو, لوگوں کاحق کھاؤ, ناحق قتل کرو, تکبر کرو, فرعونی لہجے میں بات کرو, شیطانی کرو, بھائی کو بھائی سے لڑواؤ, جھوٹی گواہی دو, ناحق معمولی باتوں پر قسم اٹھاؤ, منافقت کرو, مگر یہ بات اچھی طرح سے یاد رکھو کہ تمہارے ہمارے آخری اوقات یہی بوسیدہ ہڈیاں ھیں اور جب ہمارا نتیجہ یہ بوسیدہ ہڈیاں ہیں تو پھر دولت شہرت عھدوں گاڑياں بنگلوں کا کیا گھمنڈ ۔۔۔۔۔ مگر ھمیں یہ یقین دلا دیا گیا یہ باتیں ھمارے لیئے نہیں دوسروں کیلئے ھے جبھی ھر محاذ پر فرعونیت عروج پر ھے۔۔۔۔!!!