بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ اوکاڑہ۔ اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز تحصیل انتظامیہ کا منفرد اقدام
بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ
اوکاڑہ۔ اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز تحصیل انتظامیہ کا منفرد اقدام
ریسکیو، ریونیو، پیرا فورسں اور سول ڈیفنس کے بعد ستھرا پنجاب ٹیموں کے اہلکار بھی دریائے راوی کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئے
ستھرا پنجاب ٹیموں کے اہلکاروں نے سیلاب متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے والے لوگوں کے سامان کو اٹھانے اور ٹرانسپورٹ تک پہنچانے میں مدد فراہم کی
ستھرا پنجاب ٹیموں کی جانب سے مشکل حالات میں سیلاب متاثرین کی امداد کا عمل قابل ستائش ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز
ٹیموں کے اہلکار عوامی خدمت کے جذبے کے تحت سیلاب متاثرین کو سپورٹ فراہم کریں۔ اسسٹنٹ کمشنر