لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) لاہور پریس کلب میں نیشنل ویمن جرنلسٹس فورم کی جانب سے صدر لاہور پریس کلب اور جنرل سیکرٹری فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ارشد انصاری کے اعزاز میں حکومت پاکستان کی
لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) لاہور پریس کلب میں نیشنل ویمن جرنلسٹس فورم کی جانب سے صدر لاہور پریس کلب اور جنرل سیکرٹری فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ارشد انصاری کے اعزاز میں حکومت پاکستان کی
جانب سے ان کی بہترین صحافتی اور صحافی برادری کےلیے خدمات پر تمغہ ءامتیاز کے لیے نامزد ہونے پر تقریب پزیرائی میں کثیر تعداد میں صحافی خواتین نے شرکت کی۔ اس موقع پر جناب ارشد انصاری کو ان کی پے در پے شاندار کامیابیوں پر دلی مبارکباد دی گئی اور ان کی مزید شاندار کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ۔ صدر لاہور پریس کلب جناب ارشد انصاری نے اس عزت افزائی پر نیشنل ویمن جرنلسٹس فورم کا شکریہ ادا کیا ۔