November 17, 2026

ایس ایچ او اسلم بلوچ نے کہا کہ ٹاؤٹ مافیا کا داخلہ تھانے میں بند ہے

Screenshot_2025-08-27_143926

ایس ایچ او اسلم بلوچ نے کہا کہ ٹاؤٹ مافیا کا داخلہ تھانے میں بند ہے

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ صدر اسلم بلوچ نے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے ٹاؤٹ مافیا کے افراد کا تھانے میں داخلہ مکمل طور پر بند ہے تھانے کا ماحول اب صرف قانون کے مطابق چلایا جائے گا اور ہر شہری کو انصاف بلا تفریق فراہم کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ”پولیس کا مقصد عوام کی خدمت اور قانون کی پاسداری ہے۔ ٹاؤٹ مافیا کی تھانے میں کوئی جگہ نہیں عوام کو عزت، شفافیت اور فوری انصاف فراہم کیا جائے گا ۔ عوامی شکایت کا فوری نوٹس لیا جائے گا