عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو گولی مار قبرستان کا کروڑوں روپے کا بجٹ کرپشن کی نظر تفصیلات کے مطابق سامارو کے
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو گولی مار قبرستان کا کروڑوں روپے کا بجٹ کرپشن کی نظر
تفصیلات کے مطابق سامارو کے
گولی مار قبرستان کی مٹی بھرائی نہیں کی گئی مٹی بھرائی کی رقم ہڑپ کر لی گئی مٹی بھرائی ملی بھگت سے تھیکیدار سے مل کر 70/30 کے حساب سے پوری رقم ھضم کر لی اور ڈکار تک نہیں لی ۔ قبرستان کی مٹی کے علاوہ دیگر میٹریل کام بھی ناقص، اور غیر معیاری کرکے رفوچکر تين کڑوڑ سے زیادہ، کی رقم ھضم کرلی ذرائع
یہ رقم گولی مار قبرستان کی ترقیاتی کام میں لگانے، کے لئے دی گلی تھی جس کا ناکارہ ناقص مٹیریل استعمال کیا گیا ہے گولی مار تین کروڑ سے زائد کا پروجیکٹ کرپشن کی نظر کر دیا گیا
ہماری بار بار نشاندہی کرنے کے باوجود اینٹی کرپشن نیب نے چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے اور ساتھ میں اس پر کسی نے بھی کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ ہماری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس کی فل فور انکوائری کی جائے۔ اور قبرستان کے چار دیواری اور بھرائی کی رقم ھضم کرنے والون کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔
شہریوں میں مایوسی کی لہر نوٹس کون لے گا