November 1, 2026

*بورےوالا. تھانہ ساہوکا کی حدود میں 10 ماہ قبل ہونے والی ڈکیتی کی بڑی واردات ٹریس، پولیس نے ڈاکو قابو کر لیا.*

20240804_211635

*بورےوالا. تھانہ ساہوکا کی حدود میں 10 ماہ قبل ہونے والی ڈکیتی کی بڑی واردات ٹریس، پولیس نے ڈاکو قابو کر لیا.*

*ملزمان نے دن دہاڑے سنیارے کی دوکان لوٹ لی تھی.*

*مقبول سکنہ آئی بلاک نے اڈا جملیرا کھادر نہر پر دوکان بنا رکھی ہے جس پر 2 نومبر 2023 کے دن سہہ پہر تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا تھا اور اسلحہ کے زور پر 50 لاکھ روپے کے طلائی زیورات اور ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی و اسلحہ چھین کر فرار ہو گئے تھے.*

*جس پر تھانہ ساہوکا پولیس نے واقعہ کے 10 ماہ بعد ایک ڈاکو وسیم کھرل کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا اور ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے*

You may have missed