November 17, 2026

ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او اور پاک آرمی افسران کی زیر صدارت فلڈ اجلاس

Screenshot_2025-08-27_143926

ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او اور پاک آرمی افسران کی زیر صدارت فلڈ اجلاس

سیلابی صورتحال کے پیش نظر تمام محکمے ہائی الرٹ

اب تک 18 ریلیف کیمپس قائم، 11 ووٹنگ پوائنٹس میں قائم کیے گئے

مزید بورڈنگ پوائنٹس قائم کرنے کا عمل جاری
پاک آرمی کا ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کا اعادہ

ڈی سی ذوالفقار بھون: وقت کا تقاضا ہے کہ ہم سب مل کر کام کریں

ریسکیو 1122 کو کشتیوں، ایمبولینسز اور عملے کی مکمل تیاری کی ہدایت

محکمہ صحت کو ریلیف کیمپس میں طبی سہولیات یقینی بنانے کی ہدایت

ڈی پی او کامران اصغر: پولیس فورس مکمل الرٹ ہے

ڈپٹی کمشنر: کسی بھی غفلت یا تاخیر پر سخت کارروائی کی جائے گی