بہاولنگر: ممکنہ سیلابی صورتحال، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور پاک آرمی متحرک
بہاولنگر: ممکنہ سیلابی صورتحال، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور پاک آرمی متحرک
ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او اور آرمی افسران کا ریلیف کیمپس کا دورہ
ضلع بھر میں 18 ریلیف کیمپس قائم، 11 تعلیمی اداروں میں فعال
سیلاب متاثرین کو خوراک، طبی امداد اور شیلٹر فراہم کیا جا رہا ہے
ایویکیوشن کے لیے اضافی بورڈنگ پوائنٹس قائم، کشتیاں اور ریسکیو ٹیمیں الرٹ
ڈی پی او: پولیس فورس مکمل طور پر الرٹ، ایویکیوشن اور سیکیورٹی پلان فعال
ریسکیو 1122 کی کشتیاں، ایمبولینسز اور عملہ مکمل تیاری میں
پاک آرمی کی ضلعی انتظامیہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
ڈپٹی کمشنر: عوام حکومت سے رابطے میں رہیں، افواہوں پر کان نہ دھریں
ضلعی افسران کی نشیبی علاقوں اور کیمپس میں تفصیلی چیکنگ اور بریفنگ