*وزیرِاعظم محمد شہباز شریف لاہور پہنچ گئے، وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے خیر مقدم کیا۔*
*وزیرِاعظم محمد شہباز شریف لاہور پہنچ گئے، وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے خیر مقدم کیا۔*
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شاہدرہ میں دریا راوی کا دورہ کریں گے۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نارووال بھی جائنگے۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز سیلاب متاثرین سکھ بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے کرتار پور کا دورہ کرینگے۔
ڈی سی آفس نارووال میں این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کی طرف سے بریفننگ بھی دی جائے گی۔