وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت: اسلام آباد کلب کے احاطے میں 18 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے واقعہ،لڑکی کو ہراساں کرنے والے شخص کی شناخت واصف کریم کے نام سے ہوئی، مبینہ طور پر لڑکی کو جسمانی طور ہراساں کیا
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت:
اسلام آباد کلب کے احاطے میں 18 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے واقعہ،لڑکی کو ہراساں کرنے والے شخص کی شناخت واصف کریم کے نام سے ہوئی، مبینہ طور پر لڑکی کو جسمانی طور ہراساں کیا گیا، لڑکی کے والدین کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کیا،پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے لڑکی کے والدین کے فوری اقدام کو سراہا ،اسلام آباد کلب کی انتظامیہ خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ ایکٹ، 2010 کی دفعات کی تعمیل کو یقینی بنائے، وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار