*🌐پشاور : پشاور زلمی اور کپتان بابر اعظم سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پیش پیش*
*🌐پشاور : پشاور زلمی اور کپتان بابر اعظم سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پیش پیش*
پشاور : بابر اعظم تیس اگست کو پشاور میں کے پی فلڈ ریلیف نمائشی میچ میں ان ایکشن ہوں گے
پشاور : پشاور زلمی اور لیجنڈز الیون کے درمیان میچ تیس اگست کو عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا
پشاور : میچ سے حاصل ہونیوالی آمدنی خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کو دی جائے گی..