November 17, 2026

محکمہ داخلہ پنجاب کا غیر رجسٹرڈ فلاحی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ۔ فیصلہ پنجاب چیریٹی کمیشن کے 23 ویں اجلاس میں لیا گیا۔ واضح رہے کہ خیراتی

Screenshot_2025-08-27_143926

محکمہ داخلہ پنجاب کا غیر رجسٹرڈ فلاحی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ۔ فیصلہ پنجاب چیریٹی کمیشن کے 23 ویں اجلاس میں لیا گیا۔ واضح رہے کہ خیراتی اداروں کیلئے پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹریشن لازم ہے۔ قانونی اور مثبت کردار ادا کرنے والی این جی اوز کا تحفظ اور باہمی تعاون محکمہ داخلہ کی ترجیح ہے۔ رواں سال قوانین کی خلاف ورزی پر 98 این جی اوز کے خلاف ایڈمنسٹریٹو ایکشن جبکہ 29 کی رجسٹریشن کینسل کی گئی۔ شہری اپنی زکوٰۃ، خیرات اور عطیات صرف پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹرڈ اداروں کو دیں