🌐گوجرانوالہ ڈویژن میں سیلاب کی صورتحال
🌐گوجرانوالہ ڈویژن میں سیلاب کی صورتحال
گوجرانوالہ ڈویژن میں سیلاب کے باعث 15 افراد جاں بحق، کمشنر گوجرانوالہ
سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں ایک فیملی کے 5 افراد جاں بحق، کمشنر گوجرانوالہ
گجرات میں سیلاب کے باعث 4، نارووال میں 3 افراد جاں بحق ہوئے، کمشنر گوجرانوالہ
گوجرانوالہ میں ایک اور حافظ آباد میں 2 افراد جاں بحق، کمشنر گوجرانوالہ